سوتی دھاگے کی برآمدات28.7 ارب روپے تک پہنچ گئیں
2023-07-06 14:06:46
سوتی دھاگے کی برآمدات28.7ارب روپے تک پہنچ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جاری رپورٹ کے مطابق مئی 2023 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات37.5 فیصد اضافے کے ساتھ 28.7ارب روپے ہوگئی ہیں۔گزشتہ سال مئی کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات کا حجم 20.8 ارب روپے
ریکارڈ کیا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 2023-07-06 14:06:46