زندگی کا حساب "مسکراہٹ فی گھنٹہ" کے حساب سے ۔۔
2023-08-31 13:15:50
رفتار کا حساب "میل فی گھنٹہ" کے حساب سے کیا جاتا ہے
لیکن،
زندگی کا حساب "مسکراہٹ فی گھنٹہ" کے حساب سے کیا جاتا ہے
تو اپنی مسکراہٹ بڑھائیں اور زندگی میں اضافی مائلیج حاصل کریں
مسکرانے سے کتنے فوائد ملتے ہیں اور اس میں کیا کیا ہے ؟
چربی کے بغیر
بغیر چینی کے اور
بلا ٹیکس
بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے۔
درد ذہنی دباؤ کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔
بیٹریوں کی ضرورت نہیں
بالکل مفت
وقت اشاعت : 2023-08-31 13:15:50