Login / Register

کچھوے اور خرگوش کی مشترکہ پریس کانفرنس۔۔۔

2023-08-31 13:19:02

ہمارے لیے دعا کریں عمران اشرف کی طلاق کے بعد مداحوں سے درخواست

مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں نے واضح الفاظ میں کہا  کہ!
 ہم کئی دہائیوں سے اپنی دوڑ کے مقابلے کی کہانیاں سنتے آ رہے ہیں 

 جبکہ ہماری دوڑ کی کہانی  من گھڑت، حقائق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

ہم آج اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں صاف صاف الفاظ میں بتا رہے ہیں کہ آپ لوگ اپنی وجہ سے ہم دونوں کے تعلقات خراب نہ کریں 
 ہم نے کسی قسم کا کوئی دوڑ مقابلہ ماضی میں کیا ہے اور نہ ہی مستقبل میں کوئی ارادہ رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 2023-08-31 13:19:02